سعودی عرب کی تازہ ترین خبریں اور کوریج — عاجل اردو پر چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ۔
سعودی محکمہ پاسپورٹ نے کہا ہے کہ دس سال یا اس سے زائد عمر کے افراد کے لیے بائیومیٹرک اندراج کے بغیر پاسپورٹ کا اجرا یا تجدید ممکن نہیں ہوگی۔