جوازات نے ابشر سفر سروس کی خصوصیات بیان کردیں
سعودی جوازات نے بتایا ہے کہ ابشر سفر سروس کے ذریعے شاہ فہد پل پر گاڑیوں کے بیمہ میں انتظار سے بچا جا سکتا ہے۔
اہم نکات
AIسعودی محکمہ جوازات نے شاہ فہد پل کے راستے گاڑیوں کے بیمہ کے لیے ابشر سفر سروس کی خصوصیات بیان کی ہیں۔
محکمہ نے ایکس پلیٹ فارم پر بتایا کہ اس سروس کے ذریعے شاہ فہد پل پر گاڑیوں کے بیمہ کے لیے انتظار سے بچا جا سکتا ہے۔
مزید کہا گیا کہ ابشر سفر سروس کے استعمال سے گاڑیوں کے بیمہ کے پلیٹ فارمز پر انتظار اور بیمہ فیس کی ادائیگی کے وقت ضائع ہونے سے بھی بچا جا سکتا ہے۔
ایکس پر اصل پوسٹ دیکھیں
