ابشر اعمال کے ذریعے فائنل ایگزٹ ویزا جاری کرنے کا طریقہ
سعودی محکمہ پاسپورٹ نے اداروں کے زیر کفالت غیر ملکیوں کے لیے فائنل ایگزٹ ویزا ابشر اعمال پلیٹ فارم سے جاری کرنے کی سہولت فراہم کر دی ہے۔
اہم نکات
AIسعودی محکمہ پاسپورٹ نے اداروں کے زیر کفالت غیر ملکیوں کے لیے فائنل ایگزٹ ویزا جاری کرنے کی سہولت وزارت داخلہ کے الیکٹرانک پلیٹ فارم (ابشر اعمال) کے ذریعے فراہم کر دی ہے۔
محکمہ پاسپورٹ نے ایکس پلیٹ فارم پر وضاحت کی ہے کہ اداروں کے مالکان اس سہولت سے آسانی کے ساتھ مستفید ہو سکتے ہیں۔ اس کے لیے ابشر اعمال پر لاگ ان کریں، پھر "خدمات أعمالي" منتخب کریں اور اس کے بعد "خدمات التأشيرات" میں جائیں۔
تغریر ایکس پر دیکھیں
