اتحاد افواج نے ریاض کی سمت داغے گئے دو حوثی میزائل تباہ کر دیے
اتحاد افواج کے ترجمان کے مطابق سعودی فضائی دفاع نے حوثی ملیشیا کی جانب سے ریاض پر داغے گئے بیلسٹک اور کروز میزائل کو کامیابی سے تباہ کر دیا۔
اہم نکات
AIاتحاد برائے حمایتِ حکومتِ یمن کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ترکی المالکی نے بتایا کہ سعودی فضائی دفاع نے حوثی ملیشیا کی جانب سے ریاض کی سمت داغا گیا بیلسٹک میزائل روک کر تباہ کر دیا۔
ترجمان کے مطابق فضائی دفاع نے حوثی ملیشیا کی طرف سے ریاض کی جانب داغا گیا ایک کروز میزائل بھی کامیابی سے تباہ کیا۔
