ریاض کے کنگ خالد ایئرپورٹ کی مسافروں کو پروازوں کی تصدیق کی ہدایت
کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ ریاض نے مسافروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ روانگی سے قبل اپنی پرواز کی صورت حال براہ راست ایئرلائن سے معلوم کریں۔
اہم نکات
AIکنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ ریاض نے مسافروں سے اپیل کی ہے کہ وہ ایئرپورٹ آنے سے قبل براہ راست ایئرلائنز سے رابطہ کر کے اپنی پرواز کی صورت حال کی تصدیق کریں۔ یہ ہدایت ہفتے کے روز ایئرپورٹ کے سرکاری ایکس اکاؤنٹ پر جاری کی گئی۔
ایئرپورٹ کے بیان میں کہا گیا: "محترم مسافروں کے لیے اطلاع... براہ مہربانی ایئرلائنز سے براہ راست رابطہ کریں اور روانگی سے قبل اپنی پرواز کی صورت حال کی تصدیق کریں... آپ کے تعاون اور سمجھ بوجھ کا شکریہ۔"
https://x.com/KKIASA/status/2108901392098513306
