سعودی عرب کے بعض علاقوں میں بارش کا امکان برقرار
قومی مرکز برائے موسمیات نے کہا ہے کہ ملک کے بعض علاقوں میں رواں ہفتے کے آخر تک بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔
اہم نکات
AIقومی مرکز برائے موسمیات نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کے بعض علاقوں میں رواں ہفتے کے آخر تک بارش کا امکان برقرار رہے گا۔
مرکز نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر بتایا کہ بارشیں عسیر، جازان، الباحہ اور مکہ مکرمہ کے بعض حصوں میں متوقع ہیں، جبکہ ان علاقوں کے پہاڑی مقامات پر موسلا دھار بارش بھی ہو سکتی ہے۔
