وزارت ٹرانسپورٹ کا یونیورسٹی طلبہ کے لیے تربیتی پروگرام کا اعلان
وزارت ٹرانسپورٹ و لاجسٹکس نے جامعات و کالجز کے طلبہ و طالبات کے لیے پہلے سمیسٹر کے تربیتی پروگرام کی درخواستیں طلب کر لیں۔
اہم نکات
AIوزارت ٹرانسپورٹ و لاجسٹکس نے مملکت کی منظور شدہ جامعات اور کالجز کے طلبہ و طالبات کے لیے تعاونی تربیتی پروگرام کے پہلے سمیسٹر میں داخلے کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔
وزارت کے مطابق اس پروگرام کا مقصد طلبہ و طالبات کو پیشہ ورانہ ماحول میں عملی تجربہ فراہم کرنا ہے، تاکہ وہ گریجویشن کے بعد ملازمت کی منڈی میں بہتر طور پر شامل ہو سکیں۔
اعرض التغريدة على منصة X
وزارت نے بتایا کہ پروگرام میں درخواست دینے کی مدت 26 جولائی 2026 سے 30 جولائی 2026 تک ہے۔ رجسٹریشن کے لیے یہاں کلک کریں۔
