سعودی عرب اور امریکہ کا دفاعی و عسکری تعاون پر تبادلہ خیال
چیف آف جنرل اسٹاف فیاض الرویلی نے امریکی سینٹرل آرمی کے کمانڈر جنرل کیون لیہی سے ملاقات میں دفاعی تعاون کے امکانات پر گفتگو کی۔
اہم نکات
AIچیف آف جنرل اسٹاف جنرل فیاض الرویلی نے امریکی سینٹرل آرمی کے کمانڈر جنرل کیون لیہی سے ملاقات کی۔
وزارت دفاع نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر بتایا کہ اس ملاقات میں دونوں دوست ممالک کے درمیان دفاعی اور عسکری تعاون کے امکانات کا جائزہ لیا گیا اور باہمی مفاد میں اس کے فروغ کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ایکس پر اصل پوسٹ دیکھیں
