اتحاد افواج نے مشرقی ریجن میں ڈرون طیارہ تباہ کر دیا
اتحاد افواج کے ترجمان ترکی المالکی نے بتایا کہ مشرقی ریجن میں ایک ڈرون طیارے کو روکا اور تباہ کیا گیا۔
اہم نکات
AIاتحاد افواج برائے حمایتِ یمن کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ترکی المالکی نے بتایا ہے کہ مشرقی ریجن میں ایک ڈرون طیارے کو روکا اور تباہ کر دیا گیا۔
