اتحاد افواج کا مشرقی ریجن میں ڈرون حملہ ناکام
اتحاد افواج کے ترجمان کے مطابق مشرقی ریجن میں ایک ڈرون کو کامیابی سے روک کر تباہ کر دیا گیا۔
اہم نکات
AIاتحاد افواج برائے حمایتِ حکومتِ یمن کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ترکی المالکی نے بتایا ہے کہ مشرقی ریجن میں ایک ڈرون کو روکا اور تباہ کر دیا گیا ہے۔
