اتحادی افواج نے ریاض کی سمت داغا گیا حوثی کروز میزائل تباہ کر دیا
ترجمان اتحادی افواج کے مطابق یمن میں حوثی ملیشیا کی جانب سے ریاض کی طرف داغا گیا کروز میزائل بروقت کارروائی میں تباہ کر دیا گیا۔
اہم نکات
AIاتحادی افواج برائے حمایتِ حکومتِ یمن کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ترکی المالکی نے بتایا ہے کہ حوثی دہشت گرد ملیشیا کی جانب سے ریاض کی سمت داغا گیا کروز میزائل بروقت کارروائی کے دوران تباہ کر دیا گیا۔
اعرض التغريدة على منصة X
