جنوبی علاقے کی سمت حوثی ڈرون حملہ ناکام بنا دیا گیا
ترجمان اتحادی افواج کے مطابق یمن میں قانونی حکومت کی حمایت کرنے والے اتحاد نے جنوبی علاقے کی جانب بھیجا گیا حوثی ڈرون تباہ کر دیا۔
اہم نکات
AIیمن میں قانونی حکومت کی حمایت کرنے والے اتحاد کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ترکی المالکی نے بتایا ہے کہ اتحادی افواج نے جنوبی علاقے کی سمت بھیجی گئی حوثی ملیشیا کی ڈرون طیارہ کو روک کر تباہ کر دیا ہے۔
