مدینہ منورہ میں شدید بارشوں کی پیش گوئی
قومی مرکز برائے موسمیات نے مدینہ منورہ میں شدید بارش، تیز ہواؤں، ژالہ باری، سیلاب اور آسمانی بجلی سے خبردار کیا ہے۔
اہم نکات
AIقومی مرکز برائے موسمیات نے پیر کے روز مدینہ منورہ ریجن میں شدید بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس کے اثرات میں تیز رفتار ہوائیں، افقی حد نگاہ میں کمی، ژالہ باری، سیلابی ریلے اور آسمانی بجلی شامل ہیں۔
مرکز کے مطابق یہ موسمی صورتحال صبح دو بجے سے شروع ہو کر دوپہر دو بجے تک جاری رہے گی۔
