اتحاد افواج نے ریاض اور جنوبی علاقے میں دو ڈرون تباہ کر دیے
اتحاد افواج نے بتایا کہ حوثی ملیشیا کی جانب سے ریاض اور جنوبی علاقے کی سمت بھیجے گئے دو ڈرون طیارے تباہ کر دیے گئے۔
اہم نکات
AIاتحاد برائے حمایتِ یمن کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ترکی المالکی نے بتایا کہ ریاض اور جنوبی علاقے میں حوثی ملیشیا کی جانب سے بھیجے گئے دو ڈرون طیارے کامیابی سے تباہ کر دیے گئے۔
