وزیر خارجہ کی بحرینی ہم منصب سے علاقائی صورتحال پر گفتگو
وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کو بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللطیف الزیانی نے ٹیلیفون کیا اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
اہم نکات
AIوزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ کو بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللطیف بن راشد الزیانی نے ٹیلیفون کیا۔
اس موقع پر دونوں وزرائے خارجہ نے خطے کی تازہ ترین صورتحال اور امن و استحکام برقرار رکھنے کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔
