اتحاد افواج نے ریاض کی سمت داغا گیا حوثی کروز میزائل تباہ کر دیا
اتحاد افواج برائے حمایتِ یمن نے اعلان کیا ہے کہ اس نے حوثی ملیشیا کی جانب سے ریاض کی طرف داغا گیا کروز میزائل کامیابی سے تباہ کر دیا۔
اہم نکات
AIاتحاد افواج برائے حمایتِ یمن کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ترکی المالکی نے بتایا کہ سعودی فضائی دفاع نے حوثی ملیشیا کی جانب سے ریاض کی سمت داغا گیا کروز میزائل کامیابی سے روک کر تباہ کر دیا۔
