جے ایکو J7 ماڈل 2026 کی 155 گاڑیاں واپس طلب
وزارت تجارت نے جے ایکو J7 ماڈل 2026 کی 155 گاڑیاں وائرنگ میں خرابی کے باعث واپس طلب کر لیں۔ اس خرابی سے دوران ڈرائیونگ انجن بند ہونے اور حادثے کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔
اہم نکات
AIوزارت تجارت نے جے ایکو J7 ماڈل 2026 کی 155 گاڑیاں واپس طلب کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اقدام وائرنگ ہارنس کی ناقص تنصیب کے باعث کیا گیا ہے، جو کیبن کے فرش سے الیکٹرانک کنٹرول یونٹ (ECU) تک جاتی ہے۔
وزارت کے مطابق اس خرابی کے باعث گاڑی کا انجن دوران ڈرائیونگ بند ہو سکتا ہے، جس سے حادثے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
اعرض التغريدة على منصة X
