اتحاد افواج نے ریاض کی سمت آنے والا حوثی ڈرون تباہ کر دیا
اتحاد افواج نے اعلان کیا ہے کہ حوثی ملیشیا کی جانب سے ریاض کی طرف بھیجا گیا ڈرون کامیابی سے تباہ کر دیا گیا۔
اہم نکات
AIاتحاد برائے حمایتِ یمن کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ترکی المالکی نے بتایا کہ اتحاد افواج نے حوثی ملیشیا کی جانب سے ریاض کی سمت بھیجی گئی ڈرون طیارے کو روک کر تباہ کر دیا ہے۔
ترکی المالکی نے مزید کہا کہ اتحاد افواج نے ڈرون سے بروقت نمٹتے ہوئے اسے تباہ کیا اور اس کارروائی میں کوئی نقصان نہیں ہوا۔
