امارات کی حوثیوں کے سعودی علاقوں پر حملے کی شدید مذمت
متحدہ عرب امارات نے حوثی گروپ کی جانب سے سعودی عرب کے مختلف علاقوں کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنانے کی کوشش کی شدید مذمت کی ہے۔
اہم نکات
AIمتحدہ عرب امارات نے حوثی گروپ کی جانب سے سعودی عرب کے مختلف علاقوں کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنانے کی کوشش کی شدید مذمت کی ہے۔
اماراتی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یہ حملہ سعودی عرب کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی اور اس کے امن و استحکام کے لیے خطرہ ہے۔
وزارت خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ متحدہ عرب امارات سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی اور اس کے امن و استحکام کے تحفظ کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رکھے گا۔
ایکس پر اصل پوسٹ دیکھیں
