اتحاد افواج نے مکہ اور ریاض میں دو ڈرون تباہ کر دیے
اتحاد افواج کے ترجمان نے بتایا کہ حوثی ملیشیا کی جانب سے مکہ مکرمہ اور ریاض میں دو ڈرون بھیجے گئے جنہیں تباہ کر دیا گیا۔
اہم نکات
AIاتحاد برائے حمایتِ یمن کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ترکی المالکی نے اعلان کیا ہے کہ مکہ مکرمہ اور ریاض کے علاقوں میں دو ڈرون طیاروں کو روکا اور تباہ کیا گیا ہے۔
ترکی المالکی کے مطابق یہ دونوں ڈرون حوثی دہشت گرد ملیشیا کی جانب سے بھیجے گئے تھے۔
