اتحاد افواج نے ریاض کی سمت داغا گیا حوثی کروز میزائل تباہ کر دیا
اتحاد افواج کے ترجمان نے بتایا کہ یمن میں حوثی ملیشیا کی جانب سے ریاض کی طرف داغا گیا کروز میزائل بروقت کارروائی میں تباہ کر دیا گیا۔
اہم نکات
AIاتحاد افواج برائے حمایتِ حکومتِ یمن کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ترکی المالکی نے بتایا ہے کہ حوثی دہشت گرد ملیشیا کی جانب سے ریاض کی سمت داغا گیا کروز میزائل بروقت کارروائی میں تباہ کر دیا گیا۔
اعرض التغريدة على منصة X
