وزیر دفاع اور بحرینی مشیر قومی سلامتی کی حوثی و ایرانی حملوں پر گفتگو
وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے بحرین کے مشیر قومی سلامتی شیخ ناصر بن حمد آل خلیفہ سے ٹیلیفون پر حوثی حملوں اور ایرانی جارحیت پر تبادلہ خیال کیا۔
اہم نکات
AIوزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے بحرین کے مشیر قومی سلامتی اور سیکریٹری جنرل سپریم ڈیفنس کونسل لیفٹیننٹ جنرل شیخ ناصر بن حمد آل خلیفہ سے ٹیلیفونک گفتگو میں مملکت پر حوثی دہشت گرد حملوں اور مملکت بحرین پر ایرانی جارحیت پر تبادلہ خیال کیا۔
اعرض التغريدة على منصة X
شہزادہ خالد بن سلمان نے ایک پوسٹ میں کہا کہ انہوں نے بحرینی عہدیدار سے دونوں ملکوں کے تحفظ اور استحکام کے لیے کیے گئے اقدامات میں مکمل یکجہتی کا اعادہ کیا۔