قصیم میں بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے والا ڈرائیور گرفتار
قصیم میں ٹریفک پولیس نے ایک ڈرائیور کو گرفتار کیا ہے جو ویڈیو میں بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلاتے اور موقع سے فرار ہوتے دکھائی دیا تھا۔
اہم نکات
AIقصیم ریجن میں ٹریفک پولیس نے اس ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ہے جو ایک ویڈیو میں اپنی گاڑی بغیر نمبر پلیٹ چلاتے اور موقع سے فرار ہوتے ہوئے نظر آیا تھا۔
ٹریفک پولیس نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر بتایا کہ مذکورہ ڈرائیور کو قانونی کارروائی کے لیے ٹریفک کمیٹی کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
اعرض التغريدة على منصة X
