اقامتی قوانین کی پابندی ذمہ داری اور شعور کی علامت ہے، وزارت حج و عمرہ
وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ اقامتی قوانین کی پاسداری ہر فرد کی ذمہ داری ہے اور اس سے معاشرتی شعور اور قانون کی عملداری ظاہر ہوتی ہے۔
اہم نکات
AIوزارت حج و عمرہ نے اقامتی قوانین کی پابندی کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان قوانین اور ہدایات سے آگاہی ہی ذمہ داری کے فروغ اور ایک قانون پسند معاشرے کی تشکیل کی جانب پہلا قدم ہے۔
وزارت نے اپنے سرکاری ایکس اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا کہ اقامتی قوانین کی پاسداری ہر فرد کی ذمہ داری ہے، جو مملکت میں نافذ قوانین کے احترام اور شعور کی عکاسی کرتی ہے۔
ایکس پر اصل پوسٹ دیکھیں
وزارت نے مزید کہا کہ اقامتی قوانین سے آگاہی اور ان پر عمل درآمد 'وطن بلا مخالف' کے اہداف کے حصول، سماجی ذمہ داری اور قوانین کی پاسداری میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
