زکاة و کسٹمز اتھارٹی میں 12 اسامیوں کا اعلان
سعودی زکاة و کسٹمز اتھارٹی نے ریاض میں مرد و خواتین کے لیے 12 خالی آسامیوں کا اعلان کیا ہے، درخواستیں بیچلر یا اس سے زائد ڈگری ہولڈرز سے مطلوب ہیں۔
اہم نکات
AIسعودی زکاة و کسٹمز اتھارٹی نے مرد و خواتین کے لیے 12 خالی آسامیوں کا اعلان کیا ہے۔ یہ اسامیاں بیچلر یا اس سے زائد ڈگری رکھنے والے امیدواروں کے لیے ہیں، جن کا تعلق انتظامی، مالی، قانونی اور تکنیکی شعبوں سے ہو۔ منتخب امیدواروں کو اتھارٹی کے مرکزی دفتر، ریاض میں تعینات کیا جائے گا۔
اسامیوں کے نام:
- ڈائریکٹر ایڈوانسڈ اینالٹکس
- سینئر اسپیشلسٹ کسٹمز اسٹڈیز
- سینئر اسپیشلسٹ خفیہ مراسلات
- لیڈ اسپیشلسٹ کمپلائنس اسیسمنٹ
- لیڈ اسپیشلسٹ کیس ایکسیپٹنس و فالو اپ
- ڈیزائن پورٹ فولیو مینیجر
- ڈائریکٹر زکاة و ٹیکس آپریشنز آڈٹ
- مارکیٹنگ اسپیشلسٹ
- ایکسپرٹ برانڈ مینجمنٹ
- ڈائریکٹر انجینئرنگ آپریشنز آڈٹ
- لیڈ ایکسپرٹ ڈیٹا گورننس و کمپلائنس
- سیکشن مینیجر رپورٹنگ و اینالٹکس
درکار شعبہ جات:
- بزنس ایڈمنسٹریشن
- مارکیٹنگ
- کمیونیکیشن
- ڈاکیومنٹیشن
- قانون
- لیگل اسٹڈیز
- اکاؤنٹنگ
- فنانس
- اکنامکس
- ڈیٹا اینالیسز
- انفارمیشن ٹیکنالوجی
- ڈیٹا سائنس
- کمپیوٹر سائنس
- سول انجینئرنگ
- آرکیٹیکچر
- انجینئرنگ
- یا اس کے مساوی شعبہ جات
زکاة و کسٹمز اتھارٹی میں درخواست کا طریقہ
مطلوبہ اسامیوں کے لیے درخواستیں جمع کرانے کا عمل شروع ہو چکا ہے۔ دلچسپی رکھنے والے امیدوار یہاں کلک کر کے اپلائی کر سکتے ہیں۔
