دنیا کی نمایاں اور مشرقِ وسطیٰ کی سرفہرست کم لاگت ایئرلائن فلائی ناس نے جدہ سے پاکستان کے شہروں سیالکوٹ اور فیصل آباد کے لیے براہِ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس اقدام سے ایئرلائن کے بین…